کراچی:ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
کراچی:ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار چارسوروپے مقرر
کراچی:10 گرام سونے کی قیمت 771 روپےکم ،2 لاکھ 42ہزار 970 روپے پرجاپہنچی
کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آگئی آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونے کی قیمت نوسو روپے کم ہوئی جس کے بعد ملک میں سونے کی قیمت 2 لاکھ 83 ہزار چارسوروپے ہوگئی، ایسو سی ایشن کاکہناہےدس گرام سونے کی قیمت 771 روپےکم ہوکر2 لاکھ 42ہزار 970 روپے مقرر کردی گئی، عالمی بازار میں فی اونس سونا9 ڈالرکم ہوکردوہزارسات سو انتالیس ڈالرمیں فروخت ہونےلگا