کراچی،شارع فیصل کارساز کے قریب کار الٹ گئی

کراچی،شارع فیصل کارساز کے قریب کار الٹ گئی
حادثے میں ایک شخص جاں بحق، 2خواتین شدید زخمی
تیز رفتار کار بےقابو ہو کر بجلی کے پول سےٹکرا گٸی
کار ٹکرانے سے بجلی کےدو پول بھی گرگٸے کراچی میں شارع فیصل کارساز کے قریب تیز رفتار کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو خواتین شدید زخمی ہوگئیں۔۔ پولیس کے مطابق تیز رفتار کار بےقابو ہو کر بجلی کے پول سےٹکرا گٸی۔ کار ٹکرانے سے بجلی کےدو پول بھی گرگٸے۔ حادثے کے باعث کار کا اگلا حصہ مکمل تباہ ہوگیا۔ جاں بحق شخص کی شناخت 25 سالہ صفان کے نام سے ہوئی

More From Author

  کراچی کے صارفین کیلئے بجلی 6 روپے 62 پیسے سستی ہونے کا امکان

کراچی: ملیر ہالٹ میں میاں بیوی اور بچے کو کچلنے کا کیس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے