چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریفوں کا ہائی وولٹیج میچ

چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریفوں کا ہائی وولٹیج میچ
پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کا آج دبئی میں آمنا سامنا ہوگا

چیمپئنز ٹرافی میں روایتی حریفوں کا ہائی وولٹیج ٹاکرا، پاکستان اور بھارت آج دبئی میں آمنے سامنے ہوں گے، شاہینوں کے پاس اب غلطی کی کوئی گنجائش نہیں، ٹورنامنٹ میں آگے جانے کیلئے بھارت کو ہر صورت ہرانا ہوگا، پاکستان کو اگر بھارت سے شکست ہوئی تو گرین شرٹس کے سیمی فائنل میں پہنچنے کے امکانات تقریباً ختم ہو جائیں گے

More From Author

دورہ نیوزی لینڈ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

چئیرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کا اجلاس

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے