وفاقی وزیر اطلاعات کا ملکی و عالمی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ

وفاقی وزیر اطلاعات کا ملکی و عالمی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ
بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے زمینی حقائق میڈیا کے سامنےپیش کیے گئے
میڈیا نمائندوں کو ان مقامات پر لے جایا گیا جنہیں بھارت نے دہشت گردی کے ٹھکانے قرار دیا
میڈیا نمائندگان نے زمینی حقائق، مقامی آبادی کی گواہی اور حالات کو خود مشاہدہ کیا
بھارت کی جانب سے کئی بار پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے، عطا تارڑ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے ملکی و عالمی میڈیا کے ہمراہ لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا۔ دورے کا مقصد بھارت کے جھوٹے اور بے بنیاد پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنا تھا۔۔ بھارتی پروپیگنڈے کو بے نقاب کرنے کیلئے زمینی حقائق میڈیا کے سامنےپیش کیے گئے۔۔۔ میڈیا نمائندوں کو ان مقامات پر لے جایا گیا جنہیں بھارت نے دہشت گردی کے ٹھکانے قرار دیا۔ میڈیا نمائندگان نے زمینی حقائق، مقامی آبادی کی گواہی اور حالات کو خود مشاہدہ کیا۔۔ عطاتارڑ نے کہا کہ بھارت کی جانب سے کئی بار پاکستان پر بے بنیاد الزامات لگائے گئے۔ہم نے بین الاقوامی اور ملکی میڈیا کے سامنے تمام حقائق رکھ دیے

More From Author

وزیرِ اعظم کی فتح میزائل کی تربیتی لانچ کی کامیابی پرکوششوں کی پزیرائی

پاکستان ٹیم کاسری لنکن ویمنزٹیم کو31رنزسےشکست دیکرفاتحانہ آغاز

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے