وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکباد

وزیراعلیٰ سندھ کا پاک فوج کے انجنیئرز، سائنسدانوں اور تکنیکی عملے کو کامیاب تجربے پر خراج تحسین

پاکستان کے مضبوط دفاع کےلیے پرامن میزائل پروگرام کلیدی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

اسٹریٹجک ڈویژن کی میزائل پروگرام کی ترقی کےلیے کوششیں لائق تحسین ہیں، مراد علی شاہ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ابدالی میزائل کے کامیاب تجربے پر مبارکبادپیش کی وزیراعلیٰ سندھ نے پاک فوج کے انجنیئرز، سائنسدانوں اور تکنیکی عملے کو کامیاب تجربے پر خراج تحسین پیش کرتےہوئےکہاکہ پاکستان کے مضبوط دفاع کےلیے پرامن میزائل پروگرام کلیدی حیثیت رکھتا ہے،اسٹریٹجک ڈویژن کی میزائل پروگرام کی ترقی کےلیے کوششیں لائق تحسین ہیں،تجربے سے دشمن کو واضح پیغام جائے گا کہ ہم ہرطرح کی صورتحال کےلیے تیار ہیں

More From Author

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی پاکستان کی جانب سے کامیاب میزائل تجربے پر قوم کو مبارکباد

جنگ چھڑ جانے کی بات نہیں کی، خطرہ موجود ہے،وزیر دفاع

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے