گلو کار رحیم شاہ نے زندگی کی 49بہاریں دیکھ لیں

گلو کار رحیم شاہ نے زندگی کی 49بہاریں دیکھ لیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحیم شاہ ایک منفرد آواز اور میٹھے سروں کے مالک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ رحیم شاہ کو نوجوان نسل میں بے پناہ شہرت حاصل ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مشہور البمز میں غم، صدمہ بے وفا کا، لیلیٰ، پیرا، چنا، پیار نہیں ملتا، یارانہ اور چرچہ شامل

گلو کار رحیم شاہ نے زندگی کی انچاس بہاریں دیکھ لیں ، رحیم شاہ نے اپنے کیرئیر کا آغاز پشاور سے کیا،لیکن اس وقت رحیم شاہ کراچی میں مصروف عمل ہیں اور وہ پشتو، پنجابی اور اردو گانے گاتے ہیں، رحیم شاہ ایک منفرد آواز اور میٹھے سروں کے مالک ہیں، اور ان کو نوجوان نسل میں بے پناہ شہرت حاصل ہے،رحیم شاہ نے بے شمار مقبول گانے گائے، ان کے مشہور البمز میں غم، صدمہ بے وفا کا، لیلیٰ، پیرا، چنا، پیار نہیں ملتا، یارانہ اور چرچہ شامل ہیں

More From Author

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی شہنائیاں بجنے کو تیار

نامور گلوکار راحت فتح علی خان کی 50 ویں سالگرہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے