ملک میں ٹیکس فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر خزانہ

ملک میں ٹیکس فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
ٹیکس ٹو جی ڈی پی میں اضافہ کرنا ہے، وفاقی وزیر خزانہ
پائیدار ریاستی استحکام کے لیے بنیادی اصلاحات لانا ہوں گی، محمد اورنگزیب
وزیرِ اعظم کا حکم ہے کہ حکومت صرف پالیسی فریم ورک دے گی،وزیرخزانہ
ہماری معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، وفاقی وزیر خزانہ
مہنگائی کی شرح مسلسل کم ہو رہی ہے، وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملک میں ٹیکس فائلرز کی تعداد میں اضافہ ہوا وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب کاکہناہےٹیکس ٹو جی ڈی پی میں اضافہ کرنا ہے، پائیدار ریاستی استحکام کے لیے بنیادی اصلاحات لانا ہوں گی،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا حکم ہےحکومت صرف پالیسی فریم ورک دے گی، بینکنگ سیکٹر سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گا،انہوں نےکہا کہ ہماری معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے، مہنگائی کی شرح مسلسل کم ہو رہی ہے

More From Author

کراچی:ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے تک کمی کا امکان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے