دہشت گرد اسرائیلی فورسز کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے جاری

دہشت گرد اسرائیلی فورسز کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے جاری
اسرائیلی فورسزکےحملوں کے باعث 24 گھنٹے میں مزید 43 فلسطینی شہید
شہدا کی مجموعی تعداد 52 ہزار 418 ہوگئی،عرب میڈیا

دہشت گرد اسرائیلی فورسز کے بے گھر فلسطینیوں پر حملے جاری ہیں اسرائیلی فورسزکےحملوں کے باعث 24 گھنٹے میں مزید 43 فلسطینی شہید ہوگئےجبکہ شہدا کی مجموعی تعداد 52 ہزار 418 ہوگئی،1 لاکھ 18 ہزار 91 فلسطینی زخمی بھی ہوئے،غزہ میں امداد کی بندش تیسرے ماہ میں داخل ہوگئی، غزہ کیلئے امدادی سامان اوررضا کاروں کو لیجانے والے بحری جہاز پر بمباری کی گئی،فلاحی تنظیم نے کہا ڈرون حملے کے ذریعے بحری جہاز کے جنریٹر کو نشانہ بنایا گیا،آئرلینڈ،آسٹریا اور دیگر حکومتوں نے اسرائیلی ناکہ بندی کی مذمت کی،ایمنسٹی انٹرنیشنل نے خوراک اور ادویات کی بندش کو ’’جنگی جرم‘‘ قرار دیا

More From Author

صیہونی فورسز کی جانب سے غزہ بھر میں وحشیانہ سفاکیت جاری

اسرائیلی فوج کی غزہ کے اسپتال پر بمباری، متعدد بلاک تباہ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے