دورہ نیوزی لینڈ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

دورہ نیوزی لینڈ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا
محمد رضوان،بابراعظم اور نسیم شاہ کی چھٹی ہونے کا امکان
ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت شاداب خان کوسونپےجانےکاامکان

دورہ نیوزی لینڈ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا،پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے محمد رضوان،بابراعظم اور نسیم شاہ کی چھٹی ہونے کا امکان ہے ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت شاداب خان کوسونپےجانےکاامکان ہے،محمدرضوان ون ڈے اسکواڈ کےکپتان برقرار رہیں گے،ذرائع کےمطابق عاقب جاوید کوبطورہیڈ کوچ برقراررکھاجائےگاجبکہ محمد یوسف کوبیٹنگ کوچ بنائےجانےپرغورکیاجارہاہے،واضح رہےکہ پاکستان نےنیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی اورتین ون ڈےمیچزکھیلنا ہیں

More From Author

کراچی:ڈکیتی میں ڈکیت ہلاک اور ایک شہری جاں بحق ،ایک شہری زخمی

دورہ نیوزی لینڈ کےلیے پاکستان ٹیم کا اعلان آج کیا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے