ایکشن کے بے تاج بادشاہ جیکی چن 71برس کے ہو گئے

ایکشن کے بے تاج بادشاہ جیکی چن 71برس کے ہو گئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیجنڈری اداکار7 اپریل 1954 کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیکی چن نے اپنے شعبے میں ایک نمایاں مقام حاصل کیا

ایکشن کے بے تاج بادشاہ جیکی چن اکہتر برس کے ہو گئے، مارشل آرٹ اور ایکشن فلموں میں خداداد صلاحیتوں کے حامل ،کروڑوں شائقین فلم کے دلوں کی دھڑکن لیجنڈری اداکار جیکی چن سات اپریل انیس سو چون کو ہانگ کانگ میں پیدا ہوئے ، انہوں نے جوڈو کراٹے اور مارشل آرٹس کے مناظر سے بھر پور فلموں کی وجہ سے دنیا بھر میں نہ صرف غیر معمولی شہرت حاصل کی بلکہ اپنے شعبے میں ایک نمایاں مقام بھی حاصل کیا

More From Author

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا لاہورکے قذافی اسٹیڈیم کادورہ

کبریٰ خان اور گوہر رشید کی شادی کی شہنائیاں بجنے کو تیار

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے