امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں

امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں
امریکا کی جانب سے یواے ای اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد
ایران سمیت عرب امارات، چین کے 6 ادارے اور 2 ایرانیوں پر سنگین الزامات عائد کیے گئے

امریکا نے ایرانی ڈرون نیٹ ورک پر پابندیاں عائدکردیں۔ امریکا کی جانب سے متحدہ عرب امارات اور چین کی کمپنیوں پر بھی پابندیاں عائد کردی گئی ہیں جب کہ ایران سمیت عرب امارات، چین کے 6 ادارے اور 2 ایرانیوں پر سنگین الزامات عائد کیے گئے ہیں۔ امریکا نے کہاکہ یہ ادارے اور کمپنیاں ایران کے لیے ڈرون پرزہ جات فراہم کررہے تھے۔

More From Author

غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری

امریکا نے تارکین وطن کو ملک چھوڑنے کا وقت دے دیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے