اداکارہ ریما نے امریکا میں جاری انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا

اداکارہ ریما نے امریکا میں جاری انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
ریما نے شوہر کے ساتھ امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کیا لالی ووڈ کی ماضی کی معروف اداکارہ ریما نے امریکا میں جاری انتخابات میں اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا۔ فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے ووٹ ڈالنے کے بعد اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر شیئر کی ہے۔ انہوں نے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں بتایا کہ انہوں نے اپنے شوہر کے ساتھ امریکی صدارتی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈال دیا ہے

More From Author

عینک والا جن کے حامون جادو گر 66 برس کے ہو گئے

اداکارہ اور ہدایت کارہ زیبا بختیار 62 برس کی ہو گئیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے